نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خاندان، یونس خالص بابا، مولوی محمد نبی محمدی اور ان کا خاندان اور نصراللہ منصور کے اھل خانہ اور قوم کے افراد مارے جاچکے ہیں۔ گذشتہ ہفتے طالبان کے سابق سربراہ ملا عمر کی موت کی خبر نشر ہوئي تھی۔ اس کے بعد افغانستان کی حکومت اور قومی سلامتی کونسل نیز ملاعمر کے خاندان اور طالبان نے اس خبر کی تصدیق کی ت ...
خاندان ہیں جنہوں نے داعش کی دھمکیوں کے بعد اپنے دل کے ٹکڑوں کو ان وحشیوں کے حوالے کردیا ہے۔ایسا لگتا ہے داعش کا ھدف اسلامی قوموں کی تاریخی شناخت کو ملیا میٹ کرنا ہے اور ان کے سرپرست مغربی دشمن اس نام نہاد مسلمان گروہ کے سہارے مسلمانوں کے اصلی دشمن صیہونی حکومت کی طرف سے اسلامی رائے عامہ کو منحرف کرن ...
خان یونس کے مشرقی علاقے میں فائرنگ کرکے 10 سالہ فليسطيني بچے کو شہید کر دیا ہے۔ الوقت - صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے میں فائرنگ کرکے 10 سالہ فليسطيني بچے کو شہید کر دیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 10 سالہ فليسطيني بچہ عبداللہ ابو نظيف اس وقت اسرائیلی فوج ...
خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تعزیت پیش کی۔ اس کے بعد نائب صدر اسحاق جہانگیری، مجید انصاری اور حجت الاسلام علی یونسی بھی اسپتال پہنچ گئے۔ایران کے ایٹامک انرجی آرگنائیزیشن کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی بھی شہدائے تجریش اسپتال پہنچ گئے ہیں۔
آیت اللہ ہاشمیرفسنجانیکے انتقال کی خبر عام ہوتے ہی لوگ ہسپتال ...